22 جون 2011 - 19:30

اسلام آباد ... پاکستان اور بھارت کے درمیان دو روزہ سیکریٹری خارجہ مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے۔

ابنا: مذاکرات میں بھارتی وفد کی قیادت بھارتی سیکریٹری خارجہ نروپما راوٴ کریں گی جبکہ سیکریٹری خارجہ سلمان بشیر پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ مذاکرات میں سیاچن ، سرکریک ، جموں وکشمیر سمیت مختلف امور شامل ہوں گے۔مذاکرات کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان معمول کے تعلقات کی بحالی اور علاقائی استحکام و ترقی ہے۔ دونوں ملکوں کے سیکریٹری خارجہ کے درمیان گزشتہ ملاقات چار ماہ قبل فروری میں بھوٹان کے دارالحکومت تھمپو میں ہوئی تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت